Skip to Contents

کروس رولر گائیڈ

کروس رولر گائیڈ

کروس رولر گائیڈ ایک محدود سٹروک خطی گائیڈ ہے جس میں درستی رولر عمودا یکے بعد دیگرے لگے ہوئے ہیں۔ یہ مصنوعہ مضبوط مگر کارامد خطی حرکت مہیا کرتا ہے اور خطی گائیڈنس جہاں زیادہ سختی اور کارامد حرکات درکار ہوں کے لئے زیادہ موزوں ہے۔

تکنیکی مدد


پراڈکٹ لائن اپ

کراس رولر گائیڈ
ماڈل وی ار
رولر کیج ماڈل ار منفرد برقرار رکھنے والے طریقہ کار کا حامل ہے تا کہ رولر کی زیادہ پراثر کنٹیکٹ لمبائی اور کم رولر پچ انٹرول حاصل کیا جا سکے۔ یہ ایک نہایت سخت قسم ہے۔ تفصیلات \ مصنوعہ لائن اپ 
بال گائیڈ
ماڈل وی بی
بال کیج ماڈل بی جو سٹیل بال کی کم پچ انٹرول کی درستی رکھتا ہے کا استعمال کرتے ہوئے یہ ماڈل کم فرکشن والا اور زیادہ درستی والی قسم ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے THK سے رابطہ کریں.  

تکنیکی مدد مصنوعات کی تفصیلات، لائف سپین ماپیں، 2D, 3D, CAD ڈیٹا ڈاون لوڈ کریں، وغیرہ۔ آپ کسی بھی قسم کی فہرست منگوا سکتے ہیں، PDF فارمیٹ میں بھی دیکھیں تیکنیکی مدد .