Skip to Contents

بال سکریو

بال سکریو ایک انتہائی زیادہ کارامد نتائج والا سکریو ہے جس میں بال سکریو اکسس اور نٹ کے درمیان رولنگ حرکت کرتا ہے۔ ایک روایاتی سلائڈنگ سکریو کے تناسب میں، اس پراڈکٹ کا درایو ٹارک ایک تہائی یا کم ہے، جو اس کو درایو موٹر پاور محفوظ کرنے میں زیادہ مددگار بناتا ہے۔

تکنیکی مدد

بال سکریو


درستی، کیجڈ بال سکریو

درستی، کیجڈ بال سکریو

ایک بال سکریو جو کم شور ، کم ٹارک فلکچوایشن اور بال کیج کا استعمال کرتے ہوئے دیر پا مینٹینس فری اپریشن کا حامل ہو۔


فینیشڈ شافٹ اینڈ ماڈل بی این کے

فینیشڈ شافٹ اینڈ ماڈل بی این کے

اس ماڈل کے لئے، سکریو شافٹ جس کا سکریو شافٹ بیرونی ڈایامیٹر 4 سے 25 mm ہو اور لیڈ 1سے 20 mm تک معیار کے مطابق ہو۔ 


درستی، بال سکریو

درستی، بال سکریو

بال سکریو ، سکریو شافٹ گراونڈ کو زیادہ درستی تک استعمال کرتے ہوئے


درستی، بال سکریو / سپلائن

درستی، بال سکریو / سپلائن

سٹروک یا روٹری یونٹ جس میں بال سکریو گروو ہوتے ہییں اور بال سپلائن گروو ایک شافٹ پر ایک دوسرے کو کروس کرتے ہوئے بال سکریو کے نٹ اور بال سپلائن میں نظر کردہ سپورٹ بئیرنگ ہیں جو کہ نٹ کے سرکمفیرنس سے بلواسطہ جڑے ہوئے ہیں۔


رولڈ بال سکریو

رولڈ بال سکریو

بال سکریو ، سکریو شافٹ رول فارمڈ کو زیادہ درستی تک استعمال کرتے ہوئے


سپورٹ یونٹ

سپورٹ یونٹ

سپورٹ یونٹ چھ قسموں کے ہوتے ہیں: ماڈلز ای کے، ایف کے، ای ایف اور ایف ایف فنشڈ شافٹ اینڈز کے ساتھ معیاری بال سکریو ہیں اور ماڈل بی کے اور بی ایف بال سکریو کے لئے عام ہیں۔ جڑی ہوئی سائڈ کے سپورٹ یونٹ کے لئے جی ائی ایس کلاس 5 کمپلینٹ اینگولر بئیرنگ جس کے ساتھ ایڈجسٹڈ پری لوڈ ہوتا ہے، پایا جاتا ہے ۔


نٹ بریکٹ

نٹ بریکٹ

نٹ بریکٹ ایک معیاری بال سکریو اسمبلی کے لئے مناسب ہے جس کے ساتھ فنشڈ شافٹ اینڈ دئے جائیں۔ یہ ماڈل ٹیبل پر بولٹ کے ساتھ محفوظ ہونے لئے بنایا گیا ہے۔ جیسا کہ اونچائی کم ہے، یہ ٹیبل پر صرف بولٹ کی مدد سے جوڑا جا سکتا ہے۔


لاک نٹ

لاک نٹ

بال سکریو کے لئے لاک نٹ اسانی سے سکریو شافٹ اور بئیرنگ کو نہایت درستی سے باندھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایک ڈھیلا احطیاطی نظام جس میں ہیگزاگونل سوکٹ سیٹ سکریو اور ایک سیٹ پیس ہوں، لاک نٹ کو ڈھیلا ہونے سے روکتا ہے اور اس کی مظبوط باندھنے کو لازمی بناتا ہے۔


تکنیکی مدد مصنوعات کی تفصیلات، لائف سپین ماپیں، 2D, 3D, CAD ڈیٹا ڈاون لوڈ کریں، وغیرہ۔ آپ کسی بھی قسم کی فہرست منگوا سکتے ہیں، PDF فارمیٹ میں بھی دیکھیں تیکنیکی مدد .