Skip to Contents

رولر فولوور

رولر فولوور زیادہ سخت شافٹ اور بلڈ ان نیڈل بئیرنگ کے ساتھ بنا ہوا ایک کمپیکٹ بئیرنگ ہے۔ کیم میکانسم اور خطی حرکت کے لئے رولر گائیڈ کے لئے سب سے زیادہ مناسب۔

تکنیکی مدد

رولر فولوور

 


ماڈلز

ماڈل این اے ایس ٹی درستی کیج سے مزین بئیرنگ کی ایک الگ ہو جانے والی قسم جو موٹی دیوار بیرونی رنگ، ایک اندرونی رنگ اور نیڈل رولر کو اپس میں ملاتا ہے۔ جیسا کہ ساخت سادہ ہے، یہ کم قیمت میں زیادہ درستی دیتاہے۔ تفصیلات \ مصنوعہ لائن اپ (انگریزی)  
ماڈل ار این اے ایس ٹٰی درستی کیج سے مزین بئیرنگ جو موٹی دیوار بیرونی رنگ، ایک اندرونی رنگ اور نیڈل رولر کو اپس میں ملاتا ہے۔ تفصیلات \ مصنوعہ لائن اپ (انگریزی)  
ماڈل این اے ار ٹی یہ ایک نہ الگ ہونے والی بئیرنگ کی قسم ہے جس کے اندرونی رنگ سائد پلیٹوں سے جڑے ہوئے ہیں۔. جیسا کہ بیرونی رنگ گولائی مشینڈ ہے، یہ بائیسڈ لوڈ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ تفصیلات \ مصنوعہ لائن اپ (انگریزی)  

تکنیکی مدد مصنوعات کی تفصیلات، لائف سپین ماپیں، 2D, 3D, CAD ڈیٹا ڈاون لوڈ کریں، وغیرہ۔ آپ کسی بھی قسم کی فہرست منگوا سکتے ہیں، PDF فارمیٹ میں بھی دیکھیں تیکنیکی مدد .