Skip to Contents

الیکٹرونک ڈیوائسز

الیکٹرونک آلات چھوٹے یونٹ اور ایکچوئٹر کا مجموعہ ہوتا ہے۔ ان یونٹس کے مینوفیکچرنگ آلات چھوٹی ایکچوئٹر کا مجموعہ بھی ہوتے ہیں ٹی ایچ کے ان تمام بازاری علاقوں میں جہاں سپیس سیونگ اور انرجی سیونگ ایکچوئٹر کی مستقل ڈیمانڈ ہے، ایکچوئٹر سپلائی کرتا ہے۔

مختلف پورٹ ایبل ٹی وی کیمرہ سسٹمز

ایک ریموٹ کنٹرول ٹی وی کیمرہ سسٹم کو ہمواری سے مختلف سمتوں میں حرکت کرنئ کاہیئے تا کہ وہ واضح تصویریں لے سکے۔ اس کے علاوہ، سسٹم اپریشن کو خاموش ہونا چاہیے تا کہ صاف اواز ریکارڈ کی جا سکے۔ ہماری کیجڈ تیکنالوجی کی بنیاد پر ایل ایم گائڈ ڈرایو میکانزم بنانے میں مدد کر سکتے ہیں جن کے لئے ہمواری اور خاموشی نہایت ضروری ہیں۔

مختلف پورٹ ایبل ٹی وی کیمرہ سسٹمز


اٹومیٹڈ ٹیلر مشینیں ( اے ٹی ایم)

ٹی ایچ کے سلائیڈ ریل آٹومیٹڈ ٹیلر مشینیں ( اے ٹی ایم) کی کھلنے میں استعمال ہوتے ہیں جہاں کیش جمع یا نکالا جا رہا ہو۔ یہ سلائڈ ریل میں کم وزن اور کمپیکٹ خصوصیت کے ساتھ کمپیکٹ اے ٹی ایم ڈیزائن کی تیاری میں حصہ لیتی ہیں۔

اٹومیٹڈ ٹیلر مشینیں ( اے ٹی ایم)


کمپیکٹ فوٹو کی تیاری کے آلات

بہت ہی چھوٹے ایل ایم گائڈ اور بال سکریو ان آلات میں استعمال ہوتے ہیں جو کیمرہ منفی، پراسس فلم تصویری ڈیٹا اور اوٹ پٹ رنگین تصویر سکین کرتے ہیں۔ کیونکہ یہ آلات تصویر بنانے ااور پرٹنگ سٹور مین استعمال ہوتے ہیں، لہذا ان کی جسامی کمپیکٹ ہونی چاہیے۔ ٹی ایچ کے کی مینیایچر مصنوعات فلم سیکشن کی سکینگ کے لئے ضروری زیادہ درستی دیتی ہیں اور کمپیکٹ دیزائن بھی دیتی ہیں۔