Skip to Contents

تعمیر

ٹی ایچ کے کی درست طور پر بنی ہوئی مصنوعات نہ صرف انڈسٹری کی مشینری میں استعمال ہوتی ہیں بلکہ بیرونی ایپلیکیشن میں بھی گاڑھے پانی اور سپلیشنگ میں بھاری وزن سہارنے کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔ بنیادی انسانی انفراسترکچر کو سہارا دیتے ہوئے، ہماری مصنوعات ایپلیکیشن کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد میں آرام اور زندگی کے حالات کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔

عمارتوں کے لئے تھرتھراہٹ کنٹرول ساخت

زیادہ زلزلے کچھ علاقوں کے رہائشیںوں میں پریشانی پیدا کردیتے ہیں۔ ٹی ایچ کے کا تھرتھراہٹ کنٹرول نظام مدد کر سکتا ہے۔ ایل ایم گائیڈ بال سکریو کی ایپلیکیشن ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ہمارا سسٹم لوگوں کی جانی اور زندگیاں بچا سکتا ہے۔ یہ سسٹم نہ صرف زلزلے کے نقصان سے بچاتا ہے بلکہ اپنے مستقل ہونے سے لوگوں کے خوف کو بھی کم کرتا ہے۔

عمارتوں کے لئے تھرتھراہٹ کنٹرول ساخت


عمارتوں کے جھٹکے جذب کرنے والی ساخت

جھٹکے جذب کرنے کی ٹیکنالوجی زلزلے کے جھٹکوں کے نقصان سے بچانے والی زلزلے کے خلاف ایک قیمتی ردعمل ہے۔ جب ایل ایم گائیڈ عمودا ملتے ہیں تو وہ ایل ہموار سطح پر آسانی سے حرکت کر سکتے ہیں۔ اس کو ڈیپنگ ربر سے ملاتے ہوئے، ٹی ایچ کے کا منفرد جھٹکے جذب کرنے کا سسٹم زلزلے کے دوران کم وزن گھروں کی تھرتھراہٹ کم کر سکتا ہے۔ سمجھ بوجھ سے ہم نے ایل ایم گائیڈ اکٹھی کی ہے، ٹی ایچ کے نئے سسٹم بنا رہا ہے جو قدرتی افات سے کوگوں کی جان اور جائداد کی حفاظت کریں۔

بڑی عمارتوں کے لئے جلد جذب کر لئنے والی ساخت

ٹی ایچ کے جھٹکے جذب کرنے والا گائیڈ سکائی سکریپر عمارتوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ ایل ایم گائیڈ افقی جھٹکوں کو جذب کرنے لئے ایک کراسنگ طرز میں لگائے گئے ہیں۔ بلڈنگ پہ زمینی تھرتھراہٹ کا اثر کم ہوتا ہے، اور اس جھٹکے کو 1/3 سے 2/3 تک کم کیا جا سکتا ہے اور اس کو کسی نرم طاقت میں بلڈنگ کو کھڑے رکھتے ہوئے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

شہلڈ مشین

ٹریفک اور ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک کو ہماری زندگی کے لئے ضروری ہیں، زیر زمیں لگائے گئے ہیں اور سطح سے نظر نہیں اتے۔ شیلڈ مشینیں سب وے، اپٹیکل فائبر نیٹ ورک اور انفراسٹرکچر کے دیگر حصے برقرار رکھنے کے لئے سرنگ کی کھدائی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں ٹی ایچ کے بڑے سکیل ایل ایم گائڈ درست پوزیشنگ کرنے، کنکریٹ بنانے میں مدد کرنے اور زمین کے اندر ان مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔