Skip to Contents

دیگر مینوفیکچرنگ انڈسٹریز

ٹی ایچ کے خطی حرکت سسٹمز مشیننگ ٹول، اینڈسٹریل ٹول ، اور دیگر عاس مقاصد مینوفیکچرنگ الات سے بلکل مختلف خاص طریقوں اور مشیننگ ڈیوائسز میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ ہم کی خاص مقصد کے لئے مخصوص الات کو پورا کرنے کے لئے حل دے سکتے ہیں۔

ڈائنگ مشین

ڈائنگ مشین کپڑے تیز کرنے کے لئے ڈائنگ مرحلے کے دوران ڈائنگ ٹینک میں مال منتقل کرتی ہے۔ روائیتی کیم فولوورکی بجائے ، ایلایم گائیڈ ماڈل جے ار کپڑے کی افقی حرکت کے لئے مشین کا کام اور تھرتھراہٹ کم کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ کیجڈ بال ایل ایم ڈائنگ ٹینک میں عمودی ایکس میں کپڑے کی منتقلی کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں۔.

ڈائنگ مشین


سٹون کٹر

ہمارے کیجڈ بال ایل ایم گائڈ سٹان کٹر کو ایکس، وائے، زیڈ ایکسس میں گائڈ کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں جو گرائینڈر کا استعمال کر کے پتھر کاٹتا ہے۔ پانی اور پتھر کے اڑتے ہوئے قظرے کام کرنے کے ماحول کو پیچیدہ بناتے ہیں، لیکن لبریکیٹر کیو زیڈ اور لیمینیٹڈ کینٹیکٹ سکڑیپر ایل اے سی ایس، کے ساتھ ایل ایم گائڈ ان حالات میں بھی کار امد ہے۔

کاسٹنگ کے للئے فوم پولیئسٹر پراسسنگ مشین

ایک مشیں جو کاسٹنگ کے لئے فوم پولیئسٹرین کو پراسس کرتا ہے، لکڑی کے متبادل کے طور پر۔ کیجڈ بال ایل ایم گائڈ ماڈل ایس ایچ ایس پراسسنگ مشین کے ایکس وائے اور زیڈ ایکسس پر استعمال ہتے ہیں اور رولنگ بال سکریو ان مشینوں کے درایونگ سیکشن میں استعمال ہوتے ہیں ام مشینوں کا ایکس ایکسس سڑول 9050 mm. تک پہنچ جاتا ہے۔ جب ماڈل ایس ایچ ایس استعمال کیا جاتا ہے، مشین کی رولنگ ویریئشن کم ہوتی ہے اور کاسٹنگ کی کنٹور درستی بہتر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ لوبریکیٹر قیو زیڈ کم پائپنگ کے ساتھ لمبے عرصے کی مفت دیکھ بھال اپریشن بھی دیتے ہیں۔