Skip to Contents

موڑ

کچھ مشینوں کو صرف سیدھی ہی نہیں بلکہ موڑ والی لائن پر بھی حرکت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کو پورا کرنے کے لئے ٹی ایچ کے ار گائڈ اور سیدھا موڑ گائڈ دیواسز فراہم کرتا ہے۔ یہ دیواسز بہت درست گائیڈنس مہیا کرتی ہیں جو کہ محض روائیتی روٹیٹری اور خطی حرکات سے حاصل نہیں کی جا سکتی۔

سیدھا مور گائڈ ماڈل ایچ ایم جی ->  

  • پلےحرکت شروع کرنے کے لئے بتن دبائیں
  • پازحرکت روکنے کے لئے بتن دبائیں

موشن دیکھنے کے لیے آپ کو Flash Player کی ضرورت ہے".


اپلائڈ موڑحرکت

بڑے کیپسول والی بنگو گیم مشین

 

ہماری ار گائڈ ارکیڈ بنگو گیم مشینوں میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ بڑا کیپسول بنگو نمبر بال کو سکریمبل کرنے کے لئے ہلایا اور گھومایا جاتا ہے۔ ار گائڈ مشن کی پر اعتماد اوسیلیٹری حرکات کو قابل بناتا ہے۔