Skip to Contents

ایل ایم سڑوک

ایل ایم سٹروک خطی گائڈ کی محدود سٹروک کے ساتھ ایک قسم ہے جو کہ روٹیشنل اور ریسیپروکل حرکت کو رولنگ گائڈنس مہیا کرتا ہے۔ بہت چھوٹے فریکشنل کوایفیشنٹ کے ساتھ، ایل ایم سٹروک بہت کم قیمت پر زیادہ اعلی، اور درست گائڈنگ طریقہ کار مہیا کرتا ہے۔

تکنیکی مدد

ایل ایم سڑوک

 


ایل ایم سٹروک ماڈل ایس ٹی

ایل ایم سٹروک ماڈل ایس ٹی

 

ایک معیاری قسم اور سیل قسم دستاب ہیں۔ اس کے علاوہ ان دونوں کو ہلکا وزن اور درمیانہ وزن کی قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

[ماڈلنمبر]
ST, ST-B, ST…UU, ST…UUB, STI


مینی ایچر سٹروک ماڈل ایم ایس ٹی

مینی ایچر سٹروک ماڈل ایم ایس ٹی

 

ایک بال پر مشتمل پریسیژن رولڈ بئیرنگ جو کہ خطی حرکت، رولنگ موشن اور ان دونوں کے قابل بھی ہو۔

[ماڈلنمبر]
MST, M, S, T


ڈائی سیٹنگ بال کیج ماڈل KS/BS

ڈائی سیٹنگ بال کیج ماڈل KS/BS

 

بال کیج جس کا زیادہ تر استعمال درستی ڈائی سیٹنگ گائڈ پوسٹس کو گائڈ کرنے میں ہوتا ہے اور یہ تیز ریسیپروکیٹنگ موشن کے ساتھ اسانی سے چلنے کا حامل ہے۔

[ماڈلنمبر]
KS, BS


تکنیکی مدد مصنوعات کی تفصیلات، لائف سپین ماپیں، 2D, 3D, CAD ڈیٹا ڈاون لوڈ کریں، وغیرہ۔ آپ کسی بھی قسم کی فہرست منگوا سکتے ہیں، PDF فارمیٹ میں بھی دیکھیں تیکنیکی مدد .