Skip to Contents

اسیلیٹنگ

اسیلیٹنگ انسانی جسم کے جوڑون کی طرح کی حرکت ہے۔ مختلف حصوں کو اپس میں جورا جاتا ہے اور وہ گیپ جو پیچیدہ حرکت سے پیدا ہوتے ہیں کو اپس مین ہمواری سے جوڑا جاتا ہے۔ میشینی حصوں میں جوڑ یا کووپلرز بھی جانے جاتے ہیں۔ ٹی ایچ کے کی مصنوعات جو اسیلیٹنگ حرکات ظاہر کرتی ہیں میں لیک بال، روڈ اینڈز، اور گول پلین بئیرنگ شامل ہیں خاص طور پر ہماری اعلی کارکردگئ لنک بال ٹی ایچ کے کے بننے سے ہماری منفرد ٹیکنولوجی سے بنتے ہیں۔

لنک بال ماڈل ار بی ایل


اپلائڈ اسیلیٹنگ حرکت

موٹر گاڑیاں

موٹر گاڑیاں

 

ٹی ایچ کے لنک بال سٹیبیلائزر میں استعمال ہوتے یں جو گاڑیوں کے ارام اور احتیاط کے لئے نہایت اہم ہے۔ دائیں اور بائیں سسپنشن کے کنٹرولنگ اور لنکنگ سے یہ رول کم کرتے ہیں اور گاڑی کو سٹیبالائز رکھتے ہیں۔


مصنو

لنک بال

لنک بال

لنک بال بال سٹد کے ساتھ ایک گول سلائڈ بئیرنگ ہے جو کہ کم سے کم کلئرنس کے ساتھ صاف اپریشن مہیا کرتا ہے۔

روڈ اینڈ

روڈ اینڈ

روڈ اینڈ ایک گول سلائڈ بئیرنگ ہے جس میں گول یندرونی رنگ سٹیل بال بئیرنگ کی درستی اور سختی سے لگا ہوا ہے۔


گول پلین بئیرنگ

گول پلین بئیرنگ

گول پلین بئیرنگ ہیوی دیوٹی سلف الائینگ سلائیڈنگ بئیرنگ ہے۔