Skip to Contents

روز مرہ زندگی میں

آجکل کی دنیا میں، سہولت، تحفظ اور اعتماد کی مطلعب ہیں. گھریلو اشیا اور اپلائینسز بھی ابھر رہی ہیں. اور کچن میں، THK کی ٹیکنالوجی اس انقلاب کا حصہ ہے.

کچن نظام

کچن نظام

 

ایک کچن آپ کے لیے صحیح اونچائی پر ہے.

یو ڈی (یونیورسل ڈیزائین) کچن میں، ہماری ایل ایم گائیڈ سنک کے نیچے نظر آتی ہیں، جبکہ ہماری خطی بشنگ اور ایل ایم شیفٹ ٹیکنالوجیلٹکی ہوئی الماریوں کے ہوئیسٹ میں نظر آ سکتیں ہیں. تاریخ میں اونچائی متابقت والے سنک کے ہوئیسٹ سیکشن مختلف دباؤ اور سٹرس کا شکار ہوتے ہیں، اور اسے جھٹے دار، غٰر متوازن اور غیر محفوظ بنا سکتے ہیں.

تاہم، یہ یو ڈی کچن ان مسائل سے دوچار نہیں ہوتا، ہماری ایل ایم گائیڈز ماڈل ایس ایس آر کی بدولت. ان مختلف طاقتوں کا اندازہ لگاتے ہوئے جن کاکچن کے مختلف حصوں پر اطلاق ہوتا ہے، ہم ہموار حرکت اور بے مثال حفاظت اور اعتماد کی سطح کا یقین دلانے کے لیے انتہائی ٹھو ایل ایم گائیڈز کا انتخاب کرتے ہیں .

جب ہم اس معاشرے کی طرف بڑھیں جہاں ایک ہی گھر کے لوگ عمر میں ایک دوسرے سے الگ ہو جائیں، یہ یو ڈی کچن بہت ہی اہم ہو جاتا ہے.


استعمال ہونے والی مصنوعات

ایل ایم گائیڈ

ایل ایم گائیڈ، دنیا کے پہلے آلات جو رولنگ کانٹکٹ کے ساتھ خطی حرکت دیں، THK کی بنیادی مصنوعات ہیں.

خطی بشنگ

خطی گائیڈنس کے لیے خطی بشنگ سلنڈریکل ایل ایم شیفٹ کے مجموعے کے ساتھ استعمال ہوتی ہے.