Skip to Contents

لیڈ سکریو نٹ

لیڈ سکریو نٹ ایک سلائیڈنگ فیڈ نٹ ہے جو 30 ڈگری ٹریپیزوائیڈل سکریو تھریڈ کے معیار لے لئے موزوں ہے۔ بہترین ایبریشن مزاحمت کے ڈائی کاسٹنگ سپیشل بئیرنگ الوئے سے بنا ہوا یہ ایک سستا بہترین درست پراڈکٹ ہے۔

تکنیکی مدد

لیڈ سکریو نٹ

 


ماڈلز

لیڈ سکریو نٹ ماڈل ڈی سی / ڈی سی ایم ایک ہائی پرفارنمنس فیص سکریو نٹ جو ڈائی کاسٹ سکریو اور بہت درست رولڈ سکریو شافٹ سے مل کر روائیتی میشینڈ پراڈکٹ سے 50 فی صد کم خرچ ہے۔ تفصیلات \ مصنوعہ لائن اپ (انگریزی)

تکنیکی مدد مصنوعات کی تفصیلات، لائف سپین ماپیں، 2D, 3D, CAD ڈیٹا ڈاون لوڈ کریں، وغیرہ۔ آپ کسی بھی قسم کی فہرست منگوا سکتے ہیں، PDF فارمیٹ میں بھی دیکھیں تیکنیکی مدد .