Skip to Contents

خطی

ہر روز ہم خطی حرکت کرنے والی چیزوں مین گھرے ہوتے ہیں۔ ٹی ایچ کے ہر ہماری جرین ایل ایم گائڈ کی پہلی ترقی پر ہین جو کہ ایک الے کو سیدھی لائن پر چلا سکے۔ اس مینوفیکچرینگ کی جانچ نے ہمارے خطی گائڈ مصنوعات کی حد بڑھانے کا سبب ہے کہ جتنی ہم اج پیدا کر رہے ہیں۔

کیجڈ بال ایل ایم گائڈ ماڈل ایس ایچ ایس ->  

  • پلےحرکت شروع کرنے کے لئے بتن دبائیں
  • پازحرکت روکنے کے لئے بتن دبائیں

موشن دیکھنے کے لیے آپ کو Flash Player کی ضرورت ہے".


اپلائڈ خطی حرکت

بڑے اٹومیتک گلاس دروازے

بڑے اٹومیتک گلاس دروازے

 

ہمارے ایل ایم گائڈ بہت سے ذہیں دفتر کی عمارتون میں بڑے اٹومیتک گلاس دروازوں کی گائڈنس کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ روائیتی پلاسٹک ریسن رولر نہیں استعمال کئے جا سکتے کیونکہ اندھیری اور ان دروازوں کا وزن زیادہ ہوتا ہے۔۔ ہمارے ایل ایم گائڈ سے یہ مسئلے حل ہو جاتے ہیں۔ یہ دروازے کے کام کو زیادہ کمپیکت بناتے ہیں اور دروازے کی ڈیزائن مین زیادہ ازادی لاتے ہیں۔