Skip to Contents

تفریح میں

THK کی مصنوعات تفریح کے شعبے میں بھی استعمال ہوتی ہیں سامعین کو متوجہ اور مسرت فراہم کرنے کے لیے.

کار ریسنگ آرکیڈ کیبنٹ

کار ریسنگ آرکیڈ کیبنٹ

انتہا، قابل یقین جوش اور جذبہ

جدید وڈیو گیمز پہلے سے بھی زیادہ حقیقی ہیں، جو کھلاڑیوں کو ایسا محسوس کرواتے ہیں جیسے وا خود کار ریسنگ کر رہے ہوں یا کھیل کھیل رہے ہوں. گیمز کی بڑھتی ہوئی تعداد میں ڈرایور کی سیٹ اور پائیلٹ کی سیٹ شاملہیں جو حقیقت میں جھکتے ہیں اور سکرین پر عمل کے ساتھ حرکت کرتے ہیں.

مثلا" یہ کار گیم مشین کھیلاڑیوں کو ایسا محسوس کرواتی ہے جیسے آ پ سچ مچ کار چلا رہے ہوں. ڈرائیور اور کار دونوں دائیں اور بائیں اطراف میں جھکتے یا گھومتے ہیں جس طرف ڈرائیور سٹئیر کرتا ہے اورTHK کی ایل ایم گائیئڈ، بال سکریو اور لنک بال روٹری میکانزم میں استعمال ہوتے ہیں. جامع مگر بڑی طاقتوں کے خلاف ٹھوس اور ہموار طریقے سے حرکت کرنے کے قابل، THK کی مصنوعات کو اصل ڈرائیونگ کا احساس دیتی ہیں .


استعمال ہونے والی مصنوعات

ایل ایم گائیڈز

ایل ایم گائیڈز، جو دنیا میں رولنگ کانٹیکٹ کے ساتھ خطی حرکت والے پہلے آلات ہیں، THK کی بنیادی مصنوعات ہیں.

بال سکریو

ہماری بال سکریو میں بال ہیں جو شیفٹ اور نٹ کے درمیان حرکت فراہم کرتے ہیں اور ان کو کار آمد فیڈ سکریو بناتے ہیں.


لنک بال

لنک بال سفیریکل پلین بئیرنگ ہیں بال سٹڈ کے ساتھ کم سے کم کلئیرنس کے ساتھ ہموار آپریشن کا یقین دلانے کے لیے.