Skip to Contents

ادویات اور دیکھ بھال کی سہولت میں

جیسے جیسے معاشرہ عمر میں بڑھ رہا ہے، ویل چئیرز کی طلب بڑھ رہی ہے جو معذور اور بوڑھے لوگوں کو نقل و حمل فراہم کرتی ہیں. THK کی مصنوعات یہاں بھی اپنا کردار ادا کرتی ہیں.

رقی لفٹ آرم کے ساتھ وہیل چئیر

رقی لفٹ آرم کے ساتھ وہیل چئیر

ایک رکاوٹ کے بغٰر معاشرے کی معاونت کرتے ہوئے جہاں لوگ سکون سے رہ سکیں

حالیہ سالوں میں، اہیل چئیر ایکسس کے لیے ریمپ تجارتی عمارتوں اور سہولتوں کے لیے میعار بن گئے ہیں. تاہم، اگر اگر اونچائی میں کم فرق کے لیے نسبتا" کم ڈھلوان ہے، تو یہ ریمپن دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتے ہیں.

جیسا کہ اس اہیل چئیر کی اہیل کے علاوہ چار رعٹریکیبل بازو ہیں، تو یہ براہ راست سیڑھی چڑھنے کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں. THK بال سکریو ماڈل بی ٹی کے اور سلائیڈ ریل ایف بی ایل لفٹ آرم سیکشن میں استعمال ہوتے ہیں.

ہموار، پر سکوں سلائیڈ آلات معذہر اور بوڑھے لوگوں کو کسی فکر کے بغیر استعمال دیتے ہیں اور براہ راست سیڑھی پر جانے کی صلاحٰت دیکھ بھال کرنے والوں کا بوجھ کم کرتی ہے.


استعمال ہونے والی مصنوعات

بال سکریو

ہمارے بال سکریو کے بال ہیں جو سکریو شیفٹ اور نٹ کے درمیان حرکت فراہم کرتے ہیں اور انھیں بہت کارآمد فیڈ سکریو بناتے ہیں.

سلائڈ ریل

سلائڈ رول ایک کم قیمت محدود قسم کا خطی گائیڈ ہے جو کہ سٹیل پلیٹ سے درست فارم سے رولنگ کر کے بنایا گیا ہے۔