Skip to Contents


Home > مصنوعہ کی معلومات > انڈسٹری کے لئے ایپلیکیشن > سیمی کنڈکتر اور ایل سی ڈی مینوفیکچرنگ آلات

سیمی کنڈکتر اور ایل سی ڈی مینوفیکچرنگ آلات

آج سیمی کنڈکٹر اور ایل سی ڈی پینل مینوفیکچرنگ آلات تمامقسم کی الیکٹرک اور الیکٹرونک اپلائنسز بنانے کے لئے ضروری ہیں جن میں پی سی، سیل فون اور فیلٹ پیںل ٹیوی شامل ہیں۔ ان آلات میں ترقی پی سی کی کارکردگی اور سیل فون کے کام بڑھاتی ہے اور لوگوں کی زندگی میں فلیٹ پینل ٹیوی سیٹ کی قیمت کم کر کے آسانی پیدا کرتی ہے۔ ٹی ایچ کے کی مصنوعات اس قسم کی ہائی ٹیکنالوجی کی ضرورت کو فائن حرکت کنٹرول سے پوری کر سکتے ہیں۔

گلاس ایج پالشنگ یونٹ

کمپیکٹ بال سکریو اور کیجڈ ایل ایم گائڈ جو بہت ہموار حرکت دکھا رہے ہوں کو کار نیویگیشن سسٹم اور موبائل ٹالز میں ایل سی ڈی کے پینل جیسے زیادہ کارامد پروڈکشن سسٹم میں استعمال کیا جاتا ہے۔

گلاس ایج پالشنگ یونٹ


گلاس سبسٹریٹ کون ویور آلات

زیادہ فاصلے پہ جلد بڑے رسٹل گلاس سبسٹریٹ پہچانے کے لئے، تیز رفتار، بہترین درستی اور ٹریک کرنے کی صلاحیت جب لانگ سٹروک کی ضرورت ہو۔ ایل ایم گائڈ اور خطی موٹر درائیونگ سسٹم مل کر یہ کر سکتے ہیں۔

گلاس سبسٹریٹ کون ویور آلات


ایل سی ڈی پینل پروبر ٹیبل یونٹ

ایل سی ڈی پینل سبسٹریٹ کے اییکٹریکل خصائص جاننے کے لئے ماپنے والا الہ ایک کھلے علاقے میں سبسٹریٹ کی پوزیشن ماپنے کی اہلیت رکھتا ہو۔ ایل ایم گائڈ اور بال سکریو جو درستی کے اعلی معیار کے لئے بنی ہو، یہ ٹریکنگ کنٹرول مہیا کر سکتے ہیں اور ایفیشنٹ مینوفیکچرنگ میں حصہ لے سکتے ہیں یہاں تک کہ سبسٹریٹ کی جسامت میں اضافہ ہو۔

ڈائسنگ ساز

ڈائسنگ ساز ہر ائی سی چپ کو اس کے بڑے ویفر سے کاٹتے اور الگ کرتے ہیں۔ بہت تیز روٹیٹنگ سپنڈلس کے اخر پہ لیزر کٹنگ دیوائسز اور بہت پتلے ریڈیل بلیڈ ائی سی چپس کو درستی سے کاٹ باہر نکالنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ ایل ایم گائڈ اور بال سکریو گائڈنس اور درایونگ سیکشن میں استعمال ہوتے ہیں جس کو ہمیشہ درستی اور دائمی کے اونچے درجے پہ چلنا چاہئے۔ ٹی ایچ کے الٹرا درستی ٹیکنالوجیز اس ٹیکنالوجی میں سب سے اگے ہیں۔